جمعرات، 5 نومبر، 2020

Maya Mitalipova

certain ethnicity from education.



یہ ١٩٦٦ میں پیدا ہوئیں- انکا کہنا ہے کہ انکے ہائی اسکول چھوڑتے ہی، روس کی سیاسی صورتحال میں تبدیلی آنا شروع ہو گئی تھی- گوربا چوو کے      

کمیونزم دنیا کا بد ترین طرز حکومت ہے-

میں یہ کہونگی کہ ہماری تاریخ بہت پیچیدہ ہے-

آج کی مسلم دنیا کو دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ ایغورسب سے بہترین مسلمان ہیں- 

مایا کے دادا اور نانا دوسری جنگ عظیم میں روس کی طرف سے لڑے اور روس ہی میں ملک کی حفاظت کرتے ہوئے مارے گئے-
 es, in that war everyone participated against Nazi Germany. And I can say my grandparents did their part.

نانا اور دادا دونوں یونیورسٹی گریجویٹ تھے-
مایا کا کہنا ہے کہ انکا خاندان بہت پڑھا لکھا ہے- 

Yes, both of them. Died heroically both in Russia. They both had University degrees, one studied in Moscow University in 1930th.
میرا خاندان ننھیال اور ددھیال بہت پڑھا لکھا ہے- خاندان میں دونوں طرف پی ایچ ڈیز موجود ہیں- آرٹسٹ، جرنلسٹ، ٹی وی ہوسٹ، اَسٹرونوٹس، پائلٹس، سرجنز موجود ہیں-  
My family from both side of my parents are very educated. We have PhDs on both sides in science. We have artists, composers, writers, journalists, TV hosts, even cosmonaut pilot, doctors, surgeons just to name few.

امریکا اور فرانس میں ایغور خواتین نے مغربی کارپوریٹ ورلڈ کے خلاف انوکھا احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہیں- یاد رہے فروری میں آسٹریلیا کی ایک ریسرچ ارگنائزیشن نے ٨٣ ملٹی نیشنلز کی ایک لسٹ شائع کی تھی جنکی سپلائی لائن میں چین کی ایسی فیکٹریاں شامل تھیں جو ایغور اور سنکیانگ (مشرقی ترکستان ) کے ترک مسلمانوں سے جبری محنت (بیگار ) لے رہی ہیں- یاد رہے ملٹی نیشنلز نے اس امر سے انکار نہیں کیا بلکہ انکا کہنا ہے کہ یہ ان کمپنیوں کی ذمہ داری ہے جنھیں ہم نے کام ٹھیکے پر دیا ہے- ہمارا براہ راست ایسی چینی کمپنیوں سے کوئی تعلق نہیں جو ایغور عوام سے غلاموں کی طرح کام لے رہی ہیں-   

مایا مٹالی پووا کا تعلق ایغورنسل سے ہے- یہ امریکا کے معروف ٹیکنولوجی ادارے  ایم آئ ٹی سے تحصیل یافتہ ہیں- یہ قازقستان میں پیدا ہوئیں- انک انکا خاندان ایک ہزار سال سے قزاقستان میں ہی مقیم ہے کیونکہ یہ علاقہ روسی قبضے سے پہلے مشرقی ترکستان کا حصہ تھا- بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ ہم جس خطے کو وسط ایشیا کے نام سے جانتے ہیں- اسکے باسی اسے مغربی ترکستان کہتے ہیں- اس سے متصل آج جسے چین نے سنکیانگ کا نام دیا ہے، اس خطے کو مشرقی ترکستان کہا جاتا ہے- سوویت یونین کے دور میں اس خطے کی سرحدیں افغانستان، روس، پاکستان، مقبوضہ کشمیر، لداخ، تبت، اورمنگولیہ سے ملتی تھیں- قزاقستان کا وو علاقہ جہاں مایا کا خنداں رہتا تھا بیسویں صدی سے پہلے مشرقی ترکستان کا حصہ تھا جسے چینی ترکستان بھی کہا جاتا تھا- بعد ازاں روسی قبضے کے بعد یہ سوویت یونین میں شامل ہو گیا-

 مایا کے دادا اور نانا دوسری جنگ عظیم میں روس کی طرف سے لڑے اور روس ہی میں ملکی ہیرو کی حیثیت سے مارے گئے- ان کی نانی اور دادی نے اسی کی دہائی میں اپنی وفات تک شادی نہیں کی-


مایا نے اپنے بچپن میں گھر میں ہمیشہ ایغور زبان بولی- ان کے دادا دادی صرف ایغور زبان جانتے تھے جبکہ والدین ایغور اور روسی دونوں زبانیں بولتے تھے- اس کے برعکس مایا انگریزی زبان پر بھی عبور رکھتی ہیں- 

انکا کہنا ہے کہ اگر کسی خطے میں ایغور اکثریت ہوتی تو تمام مضامین ایغور زبان میں پڑھائے جاتے تھے- مایا کا یہ کہنا ہے کہ روس میں نسلی یا لسانی بنیادوں پر تفریق یا استحصال نہیں کیا گیا بلکہ حکومتی جبر نظریات کی بنیاد پر ہوتا تھا- تاہم انکا کہنا ہے کہ کمیونزم بد ترین طرز حکومت ہے- اسی لئے اسلام یا آرتھوڈوکس کرسچینٹی کو سختی سے کچلا گیا-   

مایا قازقستان میں پیدا ہوئیں- انہوں نے ابتدائی تعلیم کے بعد ماسکو سے بی ائے- مایا  کا کہنا ہے کہ وہ روسی نیوز ایجنسیز کی خبریں باقائدگی سے سنتی ہیں- ان خبروں میں کبھی ایغور قوم پر چینی مظالم کی بات نہیں ہوتی- کیونکہ روس کے چین سے تعلقات بہت اچھے ہیں- 



گو انکا کہنا ہے کہ روس میں لسانی بنیادوں پر انکے ساتھ تفریق نہیں برتی گئی لیکن انکے بچپن میں انہیں وہ وقت یاد ہے جب انکے دادا گھر پر چھپ کر نماز پڑھتے تھے- عورتیں ہمیشہ گھر پر ہی نماز پڑھا کرتی تھیں اور ایسا وقت بھی انہیں یاد ہے جب اجازت کے باوجود کوئی پبلکلے نماز نہیں پڑھتا تھا-

مایا کے والدین نے اپنے بچپن میں قران نہیں پڑھا تھا لیکن سوویت دور ختم ہونے کے بعد انھوں نے قرآن کی تعلیم حاصل کی- مایا اس وقت ماسکو میں اعلیٰ تعلیم کے مراحل سے گزر رهی تھی لیکن آج چوں سال کی عمر میں قران کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں-

مایا کا کہنا ہے وہ نہیں سمجھتیں کہ "قران پڑھنے پر انکے بچپن میں پابندی تھی- انکا کہنا ہے ہمارے گھر میں ایک قران عربی میں تھا- اسے کو پڑھنا نہیں جانتا تھا- آج میرے والد قازق اور ایغور زبان میں قران پڑھتے ہیں-"

یہ بات بھی سوچنے کی ہے کہ ستر کی دھائی میں جب مایا بڑی ہوئیں تو قران کا عربی نسخہ تو گھر میں موجود تھا لیکن اسے کیسے پڑھا جاتا ہے یہ کوئی نہیں جانتا تھا-  

مایا سرحد کے اس پار اپنے ایغور رشتے داروں کے لئے بہت پریشان ہیں- گو انکا کہنا ہے کہ وہ ان رشتے داروں سے کبھی نہیں ملیں لیکن انکے متعدد رشتے دار چینی تہذیبی کیمپوں میں مقید ہیں-
ان میں سے ایک ٣٥ سالہ نوجوان ڈاکٹر امریکا میں اپنی ریزیڈنسی مکمل کر رہا تھا کہ ٢٠١٦ میں والدین سے ملنے کے لئے چین گیا اور وہاں اسکا پاسپورٹ حکومت نے اپنے قبضے میں لے لیا- اسکے بعد اسے کیمپ میں منتقل کر کہ اس پر مقدمہ چلایا گیا اور اسے دہشت گردی کے الزام میں سزا سنا دی گئی ہے- 
سنکیانگ سے باہر بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ ٢٠١٧ میں سنکیانگ کی  مقامی حکومت دہشت دردی کے خلاف ایک بل منظور کیا گیا جسکے مطابق نارمل اسلامی تعلیمات یا ایغور کلچر پر عمل کو قانونی طور پر انتہا پسندی قرار دے دیا گیا- اس بل کے آرٹکل نائن میں ١٦ ایسے اعمال درج ہیں جو سنکیانگ کی مقامی حکومت کے نزدیک دہشت گردی کے زمرے میں آتے ہیں- ان میں داڑھی رکھنا، حجاب پہننا، کچھ مخصوص ممالک کا سفر کرنا، اجازت سے زائد بچے پیدا کرنا-   

My grandfather definitely knew it. But both of them died during second world war two. They could't teach their kids. My both grandmas never remarried and stayed widowed until they passed away in their 80th.

I don't think Qurans were banned in SU, we had a Quran at home. In Arabic, and no one new how to read it. Now we have translation in several languages. Now my dad reads it in Kazakh, Russian and Uyghur. He prefers it in Uyghur. My mom passed away and she new it in Uyghur.

 Women always prayed at home. We were allowed to practice it and I think there were definitely times when you had if not to hide but not to do it openly during Soviet times in KZ

انکا کہنا ہے کہ وہ practicing مسلم نہیں ہیں مگر پھر بھی انہیں اپنی اسلامی شناخت پر فخر ہے- اسکے علاوہ  انہوں نے ہمیشہ اپنے آپکو قزاقستان سے تعلق رکھنے والا ایغور سمجھا اور فخریہ اس شناخت پر اصرارکیا- وہ ایم آئ ٹی میں بھی ایک ایغور کی حیثیت سے پہچانے جانے پر فخر کرتی ہیں- 
  
آج کی مسلم دنیا کو دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ ایغورسب سے بہترین مسلمان ہیں- 

My grandfather definitely knew it. But both of them died during second world war two. They could't teach their kids. My both grandmas never remarried and stayed widowed until they passed away in their 80th.

Yes, it's true. It was true for Muslim and Christian Orthodox and any other religion. Communism is the worst type regime in world.

A lot of Mosques were destroyed. My grandma would pray at home secretly and I watched her doing it. We still kept all our traditions at home. We celebrated all Muslim holidays.
My parents didn't learn Koran themself for mentioned reasons above, but when Soviet time was gone, my dad and mom had learned and practiced. I didn't because I was so far away and study. Now I'm learning it more.

Looking at the Muslim world right now, I realize that my Uyghurs are true Muslims, they would never leave fellow Muslim to suffer alone.

I listen Russian news a lot and they never mention Uyghur issue, concentration camps nothing due to tight relationships with China
If small town, region in big city consist over 50% Uyghurs then they would have at least Uyghur class inside Russian school. It means every subject will be taught in Uyghur language. If 90% then entire school was Uyghur

We never experienced that in school. Not that we were very religious, but if I wanted to fast, teacher or whoever would never force me to eat.

China is terrorist regime towards any ethnicity except Han.


Yes, I will always remain Muslim and very proud to say I'm even-though I'm not practicing it as many Muslims do, I don't wear Hijab. But deep inside I always believed in Allah and I grew up that way.


My aunt was a head of Uyghur TV station in Almaty KZ. It was NAtional station not local. My cousin brother was a correspondent in early 2000 in biggest Russian newspaper in Moscow.

I'm not trying to praise Soviet System, but compare to China it was better. ANd I'm speaking of my personal experience. There could be someone had a different experience.

I'm a scientist and a lot of publications on stem cells. ANd I can say I'm the only Uyghur scientist who first published in highest impact scientific journals. I'm one of the first scientist in World (second) who isolated human embryonic stem cells. ANd I remain the one whoes stem cell lines are widely distributed in the world. ANd 5 of 11 stem cell lines are isolated by me and approved for Federal funding by president Bush in 2001. So, I have a nickname in my field as "stem cell queen"😀 
 I'm a scientist and a lot of publications on stem cells. ANd I can say I'm the only Uyghur scientist who first published in highest impact scientific journals. I'm one of the first scientist in World (second) who isolated human embryonic stem cells. ANd I remain the one whoes stem cell lines are widely distributed in the world. ANd 5 of 11 stem cell lines are isolated by me and approved for Federal funding by president Bush in 2001. So, I have a nickname in my field as "stem cell queen"😀

چنگس آفٹر سوویت رلے اندد:

They were OK, they wished East Turkistan across the border belong to Soviet Union so it could have been as independent country then and would prosper now and their relatives would not face what they are now.

You know it was a mix feeling because braking SU followed by economic difficulties. Now KZ ids very corrupt and bend to China.

لیونگ اسٹینڈرڈ
Living standards have dropped, people don't care about freedom of speech when they don't have enough bread on the table. That is a reality of independence. And now people are afraid of speaking up for their relatives across China because KZ government can arrest them under CCP pressure not only Uyghurs but also ethnic Kazakhs.

فریڈم وف سپیچ


چین سے آنے والے مہاجرین
My parents did 1959-1962 they opened borders due to cultural revolution they persecuted millions of Uyghurs and they flee to KZ, UZ Kyrgyzstan. Many thousands.



ایلڈانا ابباس:



how i became nationalist / always little girl / 1988 ... 16 ...patriotic / uyghur 
one reason : reflected 

uzbek / civilised much free than us / practicing muslim / chooses to practice / Allah tashqand / uyghur / 

more religious muslims

every one say Assalam u alaikum 

uzbek relatives / were unaware of uyghur / kept chinese .... i am just uighur / i am chinese 

from that time / nationalist feelings 

i have lost my identity 

some of the fathrs brother and Ahmed Kamal Abbas Nejdi uncle / sunni 

grandfather / his eldest sons and his younger sister

he did nt i/ uncle involved safe / 

i have lost contact / passed away / their numbers /  


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

MArgresa

تزئین حسن قاہرہ کے مارگریسا میٹرو اسٹیشن سے اتریں تو جس علاقے میں آپ قدم رکھتے ہیں یہ وہی قاہرہ القدیمہ ہے جسے فتح کر کہ عمرو بن ا...