یہ دوسری شادی اور ہراسانی والا نکتہ بہت اہم ہے سعدیہ - شکریہ اسکو سا منے لانے کے لئے- اصل میں ہمارے ہاں ڈائلاگ اتنا میچور نہیں کہ لوگ ان باریکیوں کو سمجھ سکیں کہ دوسری شادی تو دور کی بات، اس کے ذکر سے مزہ لینے والے کس قدر بد صورت رویہ کا مظاہرہ کرتے ہیں- ویسے کہا جاتا ہے کہ قران کو بغیر شان نزول کے سمجھنا مشکل ہے- یہ اجازت جس وقت نازل ہوئی بڑی تعداد میں صحابہ مختلف غزوات میں شہید ہوۓ تھے- تذکار صحابیات اٹھا کر دیکھو تو ایک ایک صحابیہ نے چار چار پانچ پانچ شادیاں کی ہوئی ہیں- عورت بھی اس طرح آہیں بھر سکتی ہے کہ "ہمارا پاکستانی مرد مردوا نہ جہاد پر جاتا ہے نہ شہید ہوتا ہے کہ دوسرے کا موقع ملے-" مگر ہمارے ہاں تو اچھی عورت کی تعریف معاشرتی بیانیہ میں یہ ہے کہ وہ شوہر کی زندگی کے لئے منتیں مانے، کڑوا کھود کے روزے رکھے اور ہو سکے تو معراج یہ ہے کہ ستی ہو جائے شوہر کے ساتھ ہی- شکریہ اگین اتنے منفرد اور آسان فہم انداز میں اس مسئلے کو سامنے لانے کے لئے-
ہفتہ، 10 اپریل، 2021
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
MArgresa
تزئین حسن قاہرہ کے مارگریسا میٹرو اسٹیشن سے اتریں تو جس علاقے میں آپ قدم رکھتے ہیں یہ وہی قاہرہ القدیمہ ہے جسے فتح کر کہ عمرو بن ا...
-
بی جے پی کے مسلم مخالف قوانین کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں احتجاج کرنے والی بیاسی سالہ خاتون: ٹائم میگزین کی با اثر ترین افراد کی لسٹ میں ش...
-
تزئین حسن قاہرہ کے مارگریسا میٹرو اسٹیشن سے اتریں تو جس علاقے میں آپ قدم رکھتے ہیں یہ وہی قاہرہ القدیمہ ہے جسے فتح کر کہ عمرو بن ا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں